*فکرزماں ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے رمضان المبارک میں راشن کی تقسیم – خدمت اور عزت نفس کا تحفظ*

فکرزماں ویلفیئر سوسائٹی نے پچھلے آٹھ سالوں میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں 3833 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔ اس فلاحی کام کا سب سے منفرد پہلو یہ تھا کہ راشن رات کی تاریکی میں تقسیم کیا جاتا ہے تاکہ کسی کی عزت نفس مجروح نہ ہو اور ضرورت مند افراد خودداری کے ساتھ اپنی ضروریات پوری کر سکیں۔

یہ اقدام ان خاندانوں کے لیے بڑی راحت ثابت ہوا جو غربت اور معاشی مشکلات کے باعث روزمرہ خوراک حاصل کرنے سے قاصر تھے۔ رمضان کے مقدس مہینے میں سحری اور افطاری کے لیے راشن کی فراہمی سے سینکڑوں گھروں میں خوشیاں لوٹ آئیں۔ فکرزماں ویلفئر سوسائٹی نے نہ صرف خوراک فراہم کی بلکہ انسانی ہمدردی کی ایک شاندار مثال بھی قائم کی۔

Fikr-e-Zamaan Welfare Society’s Distribution of Rations During RamadanService and Protection of Dignity.

Over the past eight years, Fikr-e-Zamaan Welfare Society has distributed rations to 3833 deserving families during the holy month of Ramadan. The most unique aspect of this charitable effort was that the rations were distributed in the dark of night to ensure that no one’s dignity was compromised and that those in need could fulfill their requirements with self-respect.

This initiative proved to be a great relief for families who were unable to obtain daily food due to poverty and economic hardships. The provision of rations for Sehri and Iftar during the holy month of Ramadan brought joy to hundreds of households. Fikr-e-Zamaan Welfare Society not only provided food but also set a remarkable example of human compassion

Scroll to Top